The Most Generous Among Traders
ʿAllāmah Ṣāliḥ al-Luḥaydān (may Allāh have mercy on him) said,
❝Everyone cherishes trade if it brings about profit. But the trade which brings about great impact and magnificent outcome, is the trade with the Most Generous (Allāh) among those who are generous. The One whomsoever trades with, never looses, and whomsoever deals with Him truthfully is never deceived.❞
Source: Lecture: Welcoming Ramaḍān
Translated by Zubayr ʿAbbāsī
سب سے زیادہ کرمنواز تاجر
علامہ صالح اللحیدان رحمۃ اللّٰہ علیہ نے فرمایا:
❞ہر کوئی تجارت کو پسند کرتا ہے اگر اس سے منافع پہنچے۔ لیکن وہ تجارت جو عظیم اثر اور شاندار نتائج کا باعث بنتی ہے، وہ تجارت ہے جو کرمنوزوں میں سب سے بڑھ کر کرمنوز (یعنی کی اللّٰہ جل جلالہ) کے ساتھ کی جاتی ہے۔ جو کوئی اس کے ساتھ تجارت کرتا ہے وہ کبھی خسارہ نہیں پاتا اور جو بھی اس کے ساتھ سچائی سے پیش آتا ہے وہ کبھی دھوکا نہیں کھاتا۔❝
مصدر: تقریر بعنوان 'استقبال ماۂ رمضان'
مترجم زبیر عباسی